ستارے اُس کی آنکھوں کے مکیں ہیں نظارے اُس کا رستہ چومتے ہیں ترے مکتب میں آ جانے کے باعث جو نالائق ہیں ، بستہ چومتے ہیں