Add Poetry

شجر سے پتے گر جاتے ہیں

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

شجر سے پتے گر جا تے ہیں
گر کر زمیں سے مل جاتے ہیں

کبھی کسی نے ہمار ی تعریف نہیں کی
یہ انساں بھی کتنے خود غرض ہوتے ہیں

جہاں نا ہید دیکھی تعر یف کر دئیے
ذہن نشین رکھنا لباس شجر ہم ہوتے ہیں

ٹہنی پر پتے نہ ہو تو پھول لا حسن ہے
پھول گلشن کو قابل دید بنا دیتے ہیں

دیکھ قدرت کا کرشمہ ہمیں ضرورت انساں بنایا
ہماری سانسوں سےہی انساں سانسے لیتے ہیں

مت کر گلشن اتنا غرور تجھے زیباہ نہیں دیتا
بے خبر نہ رہنا بہاروں کو خزاں ہٹا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 568
24 Nov, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets