شیشہ
Poet: Asad By: Asad, mpk تمہیں دل کے شیشے مین اپنے ڈال رکھیں گے
ھم اپنی جان سے زیادہ تمھارا خیال رکھیں گے
کرے گا مدتوں زمانہ یاد اپنی الفت ۔کو
ھم پیار میں ایسی قائم کر مثال رکھیں گے
کوئی بزم نہیں ایسی جھان تیرا نہ ھو چرچہ
ھم بھی پاس اپنے جانا زکر تیرا سنبھال رکھیں گے
ھم تیرے پیار مین یون حد سے گزر جائیں گے
کے تیری یاد مین خود کا جینا کر محال رکھیں گے
دیر سے آنا سہی تیرا چلو اسد نصیب تھا اپنا
تمام عمر نہ بھولو گے وہ کر استقبال رکھیں گے
More Love / Romantic Poetry






