عرصے سے میسر نہیں دیدار تیرا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOEعرصے سے میسر نہیں دیدار تیرا
کہا گم ھو تم میرے دوست
رو رہی ھے آنکھیں میری زارو۔زار
کوئی کر رہا ھے انتظار تیرا
اب آجا دل کو سکون مل جائیں
تیرے آنے سے مجھے سکون مل جائیں
More Love / Romantic Poetry






