عین کامنہ کھلا ہے ایسا جیسے نانگن کا ناشتہ شین کے تین نقطے رو رو کے کہتے ہیں عشق نہ کرنا تمہیں خدا کا واسطہ اور جو قاف کی گولائی میں پھنس گیا اسے ملتا نہیں باہر نکلنے کا راستہ