غزل از قلم فہیم

Poet: Fahim Chaudry By: Fahim Chaudry, Lahore

تیری یادوں میں جیے جاتے ھیں
زھر کے جام پیے جاتے ھیں

ںاگوارہ ہے تیری رسوای
ہونٹ ہم اپنے سیے جاتے ھیں

خون دل سے لکھی اک اور غزل
ہم تیرے نام کیے جاتے ھیں

آرزو تجھ کو صنم پانے کی
لحد میں ساتھ لیے جاتے ھیں

Rate it:
Views: 464
12 Feb, 2014