لب کُھلے لب پہ

Poet: Shama By: Shama Chaudhry, WALES UK

اُن سے بڑھ کرسبھی حسیں اُن کی ادائیں ہو گئیں
کیسی کیسی دیکھئے اُن کی جفائیں ہو گئیں

حالِ دل سن کر میرا وہ ہوگئے مجھ سے خفا
بارگاہِ عشق میں کیا کیا خطائیں ہو گئیں

لب کُھلے لب پہ کیوں آنے لگے شکوے گِلے
ساز جب چھیڑا تو کیوں باغی صدائیں ہو گئیں

 

Rate it:
Views: 612
28 Aug, 2008
More Love / Romantic Poetry