لفظ میرے ستارے ہیں

Poet: M. Habibullah Rajput By: Prof. Dr. M. Habibullah Rajput, UK

لفظ میرے ستارے ہیں
احساس کے تاریک لمحوں میں
کیسے روشن اشارے ہیں

لفظ میرے سہارے ہیں
زیست کے اس تلاطم میں
بس یہی تو کنارے ہیں

Rate it:
Views: 397
28 Jun, 2011
More Love / Romantic Poetry