لکھنا نہیں تھاآتا

Poet: By: Istfan Alwan, Lahore

جب مجھے لکھنا نہیں تھا آتا
تب مجھے لکھنا نہیں تھا آتا
لکھتا بھی تو کیسے لکھتا
میرےذہین میں تُو نہیں تھا آتا
اب ذہین میں جب سے آئے ہو
میرے لفظوں میں سمائے ہو
تب سے لکھ لکھ کہ انبار لگا دیے ہیں
تیرے نام کے لفظوں سے پہاڑ بنا دیے ہیں

Rate it:
Views: 431
19 Nov, 2016