مجبوری

Poet: Abdul Waheed Sajid By: Abdul Waheed Ghori, DUNYA PUR DISTRICT LODHRAN.

کل رات کی طرح
شاید آج رات بھی
تم مجھ سے
ملنے نہ آسکو
کیونکہ
اے جان ادا
میں تیری مجبوری سمجھتا ہوں
کہ شاید
تیرے گھر کا کوئی فرد
اب تک جاگتا ہوگا
ہاں
اب تک جاگتا ہوگا

Rate it:
Views: 422
23 Dec, 2009