مجھ سے تعلق جو غائبانہ رکھتا ہے
وہ اپنے ساتھ سارا زمانہ رکھتا ہے
میں تو ایک مدت سےبے گھرہوں
مگروہ میرے دل میں ٹھکانہ رکھتا ہے
میں جب اسے ملنے کو کہتاہوں
میرےسامنےہربارنیا بہانہ رکھتا ہے
میرادل کیسےنہ اس پہ فداہوتا
وہ بھی مزاج شاعرانہ رکھتا ہے