محبت کہتی ہے وفا زندہ باد

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

مت چاہو کسی کو ٹوٹ کے اتنا
ٹوٹ کے چاہا تھا میں نے جتنا

ممکن ہے رہو ساتھ ساتھ تم سدا
پر بچھڑے تو یاد آئے گی ہر ادا

دلوں کو آج یہ خبر کر دو
کہ اپنے ملن کو آج امر کر دو

محبت کہتی ہے، وفا زندہ باد
وفا کہتی ہے، جفا زندہ باد

Rate it:
Views: 640
10 Jul, 2009