محبتوں میں

Poet: By: Sheikh Huma Ali, Karachi

محبتوں میں بھی تازہ بہ تازہ کا ہی قائل ہے
پورانی چاہتوں کو بھول جانا اسکی عادت ہے

محبت میں وہ سنجیدہ ہے کتنا دیکھتے رہنا
محبت ہر کسی سے یوں جتانا اسکی عادت ہے

Rate it:
Views: 647
09 May, 2011