مردوں کی ایسی حالت پیار میں ہوتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمردوں کی ایسی حالت پیار میں ہوتی ہے
 جیسے بیمار کی طبیعت بخارمیں ہوتی ہے
 
 یوں توانسان زندگی بھر جھوٹ بولتا رہتا ہے
 مگروہ بات کہاں جوپہلےاظہارمیں ہوتی ہے
 
 لڑکی والے لڑکے کا بینک بیلنس دیکھتےہیں
 اب بات کہاں اس کے کردار کی ہوتی ہے
 
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 