نہ ملے جس روز اسی روز قیامت ہو گی
میں نہ ہوں گا پھر میری محبت ہو گی
جا چکا ہوں گا کب کا چھوڑ کر جہاں
میرے بعد کس سے شکائت ہو گی
تم ہی کرنا کفن کا بندوبست میرے
مجھ پر تیری آخری عنائت ہوگی
آئے گی تیری یاد قبر میں بھی مجھے
تیری یاد سے ہی مجھے راحت ہو گی
آ کے دینا کندھا جنازے کو میرے
شاکر مجھے کتنی مسرت ہو گی