ملے معافی کوئی غلطی اگر کرنے لگا ہوں میں

Poet: zaigham jaffery [email protected] By: zaigham jaffery, Daska

ملے معافی کوئی غلطی اگر کرنے لگا ہوں میں
غمِ دل بزم میں تیری نظر کرنے لگا ہوں میں

تجھے احساس ہے یا کہ نہیں لیکن جدائی میں
مری جاں آگ پر راتیں بسر کرنے لگا ہوں میں

Rate it:
Views: 372
04 Jul, 2011