میرئ نظر میں ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیری نظر میں ہے ایک ایسی مہ جبیں
جس کےسوا مجھےکچھ نظر آتا نہیں
نہ جانے وہ حسینہ کہاں سےآئی ہے
اس جیسی دوشیزہ کبھی دیکھی نہں
اس کی آنکھیں جب مجھ سےملتی ہیں
ان کی گہرائی میں ڈھوب ہوں وہیں
میں اس کے خیالوں میں کھویا کھویا
پھر چلا جاتا ہوں کہیں سے کہیں
اسے مجھ سے پیار ہو سکتا ہے
میں نےتو کبھی یہ سوچا ہی نہیں
More Love / Romantic Poetry






