میرا جینا محال کر دے گی تیری قاتل نظر ہے اور میں ہوں دے خدا نفس پر مجھے قابو خاہشوں کا نگر ہے اور میں ہوں میرا گلشن ہرا بھرا ہے ابھی گھر میں بوڑھا شجر ہے اور میں ہوں تھک نہ جاؤں میں راستے میں کہیں کتنا لمبا سفر ہے اور میں ہوں