میرا دل ان کی نظرمیں ایک کھلونا ہے
وہ نادان کیا جانیں یہ تو کھرا سوناہے
دل کی چوری کا ہم کیوں فکر کریں
جو اپنے مقدر میں ہےوہ توہوناہے
اس کی ہرادامیں کچھ ایسی مستی ہے
کچھ ایسی اداؤں کا میرا دل دیوانہ ہے
اپنا یہ دل ان کی راہوں میں بچھا کر
سچا پیارکیا ہےساری دنیا کو دکھانا ہے
وہ اس حقیقت سےاچھی طرح آگاہ ہیں
کےاصغر کادل ان کا عاشق پرانا ہے