میری امنگوں کاجو قاتل ہے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیری امنگوں کا جو قاتل ہے
اسی نے لوٹا سکون دل ہے
نہ جانے کتنا اور سفر ہے
نہ ساتھی نہ کوئی منزل ہے
کسی کا ادھر گزر نہیں ہوتا
سونی سونی دل کی محفل ہے
مجھے اس کاساتھ نہ میسرہے
ایسےعالم میں جینامشکل ہے
More Love / Romantic Poetry






