میری دوستی کا اس نےاچھا صلہ دیا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری دوستی کااس نےاچھاصلہ دیا
برےوقت کی طرح مجھےبھلا دیا
میرےساتھ پیار کا کھیل رچا کر
میری چاہت کو تماشہ بنا دیا
اس کا نام نہ دل سےمٹنےدیں گے
جس نےہمیں خاک میں ملا دیا
ہم نےتوہواؤں پہ تیرانام لکھا
تونےکیوں میرانام دل سےمٹادیا
More Love / Romantic Poetry






