میری چاہتوں سے گلہ کرے
Poet: Kashi By: Syed Waqas Kashi, ISLAMABADمیری چاہتوں سے گلہ کرے
وہ شخص مجھ سے ملا کرے
ہو میری عارضوں کا خون روز
اور روز چاک دامن سلا کرے
مجھے الوداع کہنے کے لیے
اس کی زلف کا کنڈل ہلا کرے
اترے بہار یوں میرے آنگن میں
کہ گلاب چاہت کھلا کرے
اسے کہو کہ میری آنکھوں سے
نہ بند خوابوں کا سلسلہ کرے
More Love / Romantic Poetry






