خود کو مجھ سے دور نا کرنا
میرے خوابوں کو چوڑ نا کرنا
میری ساری چاہتیں تیرے لئے
میری چاہتوں کا خون نا کرنا
میری آنکھیں تجھے دیکھتی ہیں
تیرے ساتھ کے خواب سنجوتی ہیں
ان آنکھوں کو رونے پر مجبور نا کرنا
میرا دل تیرے لئے ڈھڑکتا ہے
تیرے نام کا ورد کرتا رہتا ہے
اس دل کے ارمانوں کو راکھ نا کرنا