Add Poetry

میری یادو کے ساتھ ساتھ چل

Poet: سیدhammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

آاب میری یادو کے ساتھ ساتھ چل
جو کھائی قسم وفا کی انھی واعدوں کے ساتھ ساتھ چل

تعبیر کے بارے مے پھر کبھی سوچیں گے
حاضر ہے یہ خواب انھی خوابوں کے ساتھ ساتھ چل

تجھے حسن سیرت دینا میرا کام ہے
فقط تو میری کتابوں کے ساتھ ساتھ چل

تیرے بنا جینے کا تصور سوچ نہی سکتا رضا
آ میرے انھی نیک ارادوں کے ساتھ ساتھ چل

Rate it:
Views: 251
06 Jul, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets