میں آپ کی یاد سے غافل نہیں ہوں آپ کی دوستی بنا مکمل نہیں ہوں میں آپ کا خیرخواہ تو ہوں،لیکن کیسےکہوں کہ آپ کی منزل نہیں ہوں اب یہی غم مجھے کھائے جا رہا ہے کے میں آپ کی دوستی کہ قابل نہیں ہوں