میں بھی پاگل ہوگیا ہوں

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

پیار میں انسان پاگل ہوتا ہے
سنُا تھا اور پڑھا بھی تھا
مگر کبھی سوچا نہ تھا
یہ لمحہ مُجھ پر بھی آئے گا
آج مُجھے ضرورت نہیں ہے
سننے کی یا پڑھنے کی
آج میں بھی پاگل ہوگیا ہوں
کسی کے پیار میں
 

Rate it:
Views: 452
08 Jun, 2019