نئی امنگیں جاگی ہیں ہر خواہش جواں ہے
دل کا کیاعلاج کریں صاحب یہ پریشاں ہے
دنیا کےغم دے کر تنہاچھوڑ جانےوالے
ستمگراتنا تو بتا دے کےتوچھپا کہاں ہے
تیرے بن سونی میری گلیاں سونا جیون
مجھےسونا سونا لگتا یہ ساراجہاں ہے
اصغر اب تیرےہی خیالوں میں ڈوبارہتاہے
اسے رات دن ہوتی اپنی ہوش ہی کہاں ہے
تیرےساتھ لاکھ کاہوں تیرےبن خاک کا ہوں
اپنےاصغر کووہیں بلا لےتو خود جہاں ہے