فریضہً اوّل کی طرح میں نے نماز عشق ادا کی ھے اُس مجازی خدا کی رضا کے لیےمیں نے اپنی ھستی فنا کی ھے وہ تو ھے انا پرست کب سمجھے گا زبانٍ محبت اُس کی خودی میں ڈوب کر میں نے اپنی خودی فنا کی ھے