نورِ نظر جب سے تو رہا نہیں

Poet: اَمیر عثمان By: Ameer Usman, Ali Pur Chatha

نورِ نظر جب سے تو رہا نہیں
کیوں رات میں وہ عطا نہیں

ہر طرف بہارِ عشرت ہے
کیوں من میں گُل کھلا نہیں

ہر طرف آزادی کے نغمے ہیں
مگر ہم آزاد ہو کر رہا نہیں

لوگ ہمددر نہیں سب فریب ہیں
شجروہجر کیا اس کے گواہ نہیں

یوں ہی پانے کی کوشش کی
اس میں تو خدا کی رضا نہیں

وہ نہ آۓ گا ترِی نگاہ میں اَمیر
کیوں مر کے اب تُو تڑپا نہیں

Rate it:
Views: 527
23 Jul, 2019