وصال کے چاند ابھی ڈھلے بھی نہیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمجھے اندھیرے میں دیکھ کر کیوں ڈرتے ہو
میرے خیال میں وصال کے چاند ابھی ڈھلے بھی نہیں
یوں تو تم نے بدل لیے راستے اپنے
ابھی تو میری نظروں سے دور گئے بھی نہیں
کون بانٹ رہا ہیں زمانے میں خوشیاں
میرے دامن میں تو پھول کھلے بھی نہیں
میری ُسرخ آنکھوں نے کر دیا بیان ُاس پر
کہ جدائی کے بعد ہم سھبلے بھی نہیں
مجھے رفو کرتا کرتا نجانے وہ کدھر گیا
میرے دل کے زخم تو ابھی سلے بھی نہیں
تم پھر سے جانے کی بات کرتے ہو
میری آنکھوں کی پیاس تو ابھی بھجی بھی نہیں
More Love / Romantic Poetry






