وہ تو معصوم ہے

Poet: AzharM By: AzharM, Doha

مر گیا ہوں تو یہ کمزوری مری اپنی تھی
اُس پہ الزام لگاؤں تو لگاؤں کیسے
وہ تو معصوم ہے
یہ شرارت تھی ہوا کی
جس نے
وہ مرے پاس سے گُزری تو نقاب اُلٹا تھا

Rate it:
Views: 564
04 Sep, 2014