وہ سوچتے ہوں گے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ سوچتے ہوں گے تاخیر کر رہا ہوں
رفتہ رفتہ ان کا قلب تسخیرکررہاہوں

کسی کےپیار کا خیالی پلاؤتو بنا بیٹھا
آج پہلی با رتیارچاہت کی کھیرکررہاہوں

Rate it:
Views: 339
07 Aug, 2016
More Love / Romantic Poetry