Add Poetry

پتھر کے صنم سے محبت کر لی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), K.S.A

پتھر کے صنم سے محبت کر لی
میں نے تو جیتے جی خودکشی کر لی

اظہار وفا کر کے پھر وہ بدلا کیسے
میں نے تو زندگی سے دوشمنی کر لی

اک چہرے کے پیچھے اک اور چہرہ
میں نے تو لوگوں کو سمجھنے میں غلطی کر لی

کب تک لکھوں میں درد کے افسانے
اب تو ُاس نے میری ذات سے نفی کر لی

ایک دن وہ بڑے پیار سے کہنے لگا
تم تو اپنی محبت ناول کہانی کر لی

پھر بڑا ہوا چرچا زور شور سے
جب کہہ دیا ُاس نے میں بھی تم سے محبت کر لی

Rate it:
Views: 307
02 Apr, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets