پہلے اپنے پیار کہ سانچے میں ڈھالا مجھے پھر کسی خار کی صورت دل سےنکالامجھے اسی نےزندگی سےپیارکی بینائی چھین لی جس نے بخشا تھا اپنی محبت کا اجالامجھے میری آنکھیں روتی ہیں امنگیں سسکتی ہیں اس بے حس دنیا میں کون دے گا سنبھالا مجھے