اپنا پن بھی اسی بے گانے پن میں ہے پورا عالم اک دیوانے پن میں ہے یہ جو تم سے انجان بنا پھرتا ہوں ساری بات اسی انجانے پن میں ہے