چوٹ جب دل پہ لگے تو آنسو آہی جاتے ہیں
Poet: aik banda By: aik banda, londonچوٹ جب دل پہ لگے تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب بچھڑا ھوا یاد آئے تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب کسی ٹوٹے دل کا ذکر کرتے ھو تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب کوئی دل میں روتا ھے تو آنسو آہی جاتے ہیں
پرانی یادوں کا ذکر آئے تو آنسو آہی جاتے ہیں
جس پل اکی خوشبو ستائے تو آنسو آہی جاتے ہیں
اس کو پڑھتا ھوں تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب ضبط ٹو ٹے تو آنسو آہی جاتے ہیں
اس کو زیادہ سوچوں تو آنسو آہی جاتے ہیں
چوٹ جب دل پہ لگے تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب بچھڑا ھوا یاد آئے تو آنسو آہی جاتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






