کب سے میری نگاہوںمیں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

کب سے میری نگاہوں میں تیری تصویر
چھپائے یوں بیٹھی ھوں
ھو گئ رات تیرے عکس کو یوں تکتے تکتے
میں نے تیرے تصور کے لحمے میں
آھستہ سے تیری تصویر کو بوسہ دیا

Rate it:
Views: 1244
27 Apr, 2012