کبھی ناراض مت ہونا
Poet: سمیرہ اطہر By: Sumaira Athar, Biharتمہارے سارے شکوے اور شکایت مری جاناں
سبھی منظور ہیں مجھ کو مری جاناں
کروں گا پیار فقط تم سے مری جاناں
نہ ہونا تم کبھی مضطر مری جاناں
جو چاہو تم وہی ہوگا مری جاناں
سنو ناراض مت ہونا
کبھی ناراض مت ہونا
More Love / Romantic Poetry






