کومل پری کوئی خاص

Poet: NEHAL GILL By: nehal , gujranwala

میں شاعر ہوں اکثر تجھ پے کلا م لکھتا ہوں.
اے کومل تن والی لڑکی میں اکثر تجھے پیغام لکھتا ہوں

تیری نظروں میں صبح زلفوں میں شام لکھتا ہوں.
نہال کی قلم شرمائے جانم میں جب بھی تیرا نام لکھتا ہوں

Rate it:
Views: 502
27 Mar, 2012