کچھ اس طرح سےاسےسلام بھیجتاہوں
ہرروز ایس ایم ایس اک گمنام بھیجتاہوں
زندگی کی خوشیاں جس کےدم سےہیں
میں اسےمحبتوں بھرےپیغام بھیجتا ہوں
اپنےاشعار کا ایک حسیں گلدستہ بنا کر
فقط صرف اسی کے نام بھیجتا ہوں
جس نےمجھےاپنادیوانہ بنا رکھاہے
اسےاپنی چاہت کے پیغام بھیجتاہوں
میرےدامن میں ان کےسواکچھ نہیں
سلامتی کی دعاہیں صبح شام بھیجتاہوں