کہ تم بن عشق "درد" پیا
Poet: By: Rania, Lahoreمیں یہ کیسا روگ لگا بیٹھی
 اپنا آپ گنواہ بیٹھی
 کہ میری نس نس بھی یہ کہہ اٹھی
 کہ تم بن عشق "درد" پی
 میری سانسوں میں توں رچ گیا
 کسی زہر کی مانند۔ بس گیا
 میں مر جاؤں گی تیرے بن
 کہ تم بن عشق "درد" پی
 مجھے نیند نا آئے رات دن
 میں چین نہ پاؤں تیرے بن
 میری آنکھیں، رو رو کر اب کہتی ہیں، 
 تم بن عشق "درد" پی
 تیری یادیں نوچ نوچ کر کھاتی ہیں
 میری زندگی بھی اب یہ کہتی ہے
 نہیں جینا میں نے تیرے بن
 کہ تم بن عشق "درد" پی
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 