کیا مِلا تمہیں۔؟

Poet: UA By: UA, Lahore

ٹوٹ چکے تھے ہم
جوڑ کر ہمیں
کیا مِلا تمہیں
پِھر توڑ کر ہمیں

Rate it:
Views: 374
09 Jul, 2019