کیسے کہہ دوں کےدل اداس نہیں ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکیسےکہہ دوں کےدل اداس نہیں ہے
تیرےسوا کوئی درد شناس نہیں ہے
جو دوست بنا تھا عمربھر کے لیے
آج وہ بھی کہیں آس پاس نہیں ہے
تیرےبن ویران ہےمیرےدل کا گلشن
گلزار کےپھولوں میں باس نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






