گنواہ ہے میرے کمرے کی خاموشیاں
Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL, Gujranwalaگنواہ ہے میرے کمرے کی خاموشیاں
اور صدائیں میرے دل کی
کس طرح گونجتی تھی ترے لئے
روز دعائیں میرے دل کی
More Love / Romantic Poetry
گنواہ ہے میرے کمرے کی خاموشیاں
اور صدائیں میرے دل کی
کس طرح گونجتی تھی ترے لئے
روز دعائیں میرے دل کی