ہائے میں مر جاواں
Poet: saba hassan By: saba hassan, Lahoreہائے میں مر گئی
 اف 
 میں تو مرہی جاتی
 جب بھی کہتی ہوں ھنس ھنس کر
 خوش کلامی سے اٹھلا کے لہرا لہرا کے
 تو
 کوئی ایسا بھی دنیا میں ھے
 جو دل پہ ھاتھ رکھتا ھے
 لاڈ سے محبت سے
 بٹھا کر پاس جتا کر آس
 محبت کی سبھی رسموں کو نبھاتا ھے
 جدا نہ ھونے کی سبھی قسموں کو بتاتا ھے
 سینچ کر نس نس میں
 شوخ پن کی کلیوں کو
 تھام کر ھاتھ کسی کھوئے ھوئے بچے کی مانند
 زیرءلب مسکراتے ھوئے
 پیشانی کو کھجاتے ھوئے
 صرف
 اتنا ھی کہتا ھے
 بس بھی کرو
 یہ ظلم نہ دھرو :P
 خاب کو حقیقت کر جاؤ
 سنو
 اب مر بھی جاؤ
More Love / Romantic Poetry






