ہم تیرا انتخاب کر بیٹھے

Poet: Mazhar Iqbal Samar By: Mazhar Iqbal Samar, kharian-gujrat

یہ جوانی خراب کر بیٹھے
ہم تیرا انتخاب کر بیٹھے

ترک تعلق کی سزا پائی
بند سارے نصاب کر بیٹھے

چھلک پڑی ہیں آج آنکھیں
درد دل بے نقاب کر بیٹھے

Rate it:
Views: 459
19 Aug, 2009