کل شام کی ھنک ہوائیں سرد سسکتے لہجے میں اس کو بلاتی تھیں اور میں حیران تھا کہ موسم تو میرے دل کا حال سمجھتا ہے پر وہ نہیں