ہواؤں میں فضاؤں میں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہواؤں میں فضاؤں میں تیری باس رہتی ہے
تجھےدیکھےبنا آنکھوں میں پیاس رہتی ہے

ہفتےمیں جب تجھےایک بار دیکھ لیتا ہوں
اس کےبعد میری طبیعت محویاس رہتی ہے

وہ خوش نصیب ہیں جن کہ یاران کہ پاس ہیں
اصغر کو اپنےمحبوب کی جدائی راس رہتی ہے
 

Rate it:
Views: 354
13 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry