کوئی آتا ھے یاد سونے سے پہلے جو چھین لیتا ھے میرے آنسو رونے سے پہلے اب نیند بھی آےء تو میں سونا نہیں چاہتی کسی قیمت پر بھی اسکو کھونا نہیں چاہتی ہو جاےء وہ کاش میرا مجھے کھونے سے پہلے جو آتا ھے یاد سونے سے پہلے