یاد آتا ھےوہ گزرہ ھوا زمانہ تیری میٹھی آواز میں میرا یوں کھونا وہ صبح ہی اٹھنا تیری مدھوش آواز سنا تجھے یوں جگانا تجھکو سنا وہ بنا کہں سب کچھہ کہنا سمجھنا پھر آتا نہیں یہ زمانہ